Home / Uncategorized / محمد بلال نے پاکستان کو کامن ویلتھ گیمز میں تیسرا تمغہ دلوا دیا
محمد بلال نے پاکستان کو کامن ویلتھ گیمز میں تیسرا تمغہ دلوا دیا

محمد بلال نے پاکستان کو کامن ویلتھ گیمز میں تیسرا تمغہ دلوا دیا

آسٹریلیا میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں کُشتی کے 57 کلوگرام فری سٹائل کُشتی کے مقابلوں میں پاکستان کے محمد بلال نے انگلینڈ کے جارج رام کو شکست دے کر کانسی کا تمغہ جیت لیا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top