Home / Uncategorized / ’مردان میں بھی قتل سے پہلے بچی کو ریپ کیا گیا‘
’مردان میں بھی قتل سے پہلے بچی کو ریپ کیا گیا‘

’مردان میں بھی قتل سے پہلے بچی کو ریپ کیا گیا‘

پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں مقامی حکام نے تصدیق کی ہے کہ چار دن قبل بے دردی سے قتل کی جانے والی چار سالہ بچی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

Comments are closed.

Scroll To Top