Home / Uncategorized / مردان: چیف جسٹس نے چار سالہ بچی کے قتل کا از خود نوٹس لے لیا
مردان: چیف جسٹس نے چار سالہ بچی کے قتل کا از خود نوٹس لے لیا

مردان: چیف جسٹس نے چار سالہ بچی کے قتل کا از خود نوٹس لے لیا

چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس ثاقب نثار نے مردان میں کمسن بچی اسما قتل کیس پر از خود نوٹس لیتے ہوئے انسپیکٹر جنرل پولیس خیبر پختونخوا کو چوبیس گھنٹوں میں رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top