Home / Uncategorized / مرنے کے بعد سری دیوی کا پرانا خواب پورا ہو گیا
مرنے کے بعد سری دیوی کا پرانا خواب پورا ہو گیا

مرنے کے بعد سری دیوی کا پرانا خواب پورا ہو گیا

انڈیا میں رواں برس نیشنل فلم اور دادا صاحب پھالکے ایوارڈز جیتنے والوں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا جس کے تحت سری دیوی اور ونود کھنہ کو ان کے مرنے کے بعد ان اعزازات سے نوازا جائے گا۔

سری دیوی کو بعد از مرگ ان کا پہلا نیشنل فلم ایوارڈ جب کہ ونود کھنہ کو دادا صاحب پھالکے ایوارڈ ملے گا۔

ان دونوں اداکاروں نے سنہ 1986 میں ریلیز ہونے والی سپرہٹ رومانٹک فلم ‘چاندنی’ میں ایک ساتھ کام کیا تھا۔

Comments are closed.

Scroll To Top