Home / Uncategorized / مسئلہ کشمیر پر آفریدی کا بیان گوتم کی نظر میں نو بال
مسئلہ کشمیر پر آفریدی کا بیان گوتم کی نظر میں نو بال

مسئلہ کشمیر پر آفریدی کا بیان گوتم کی نظر میں نو بال

کستان اور انڈیا کے درمیان کشمیر کا تنازع اس وقت سوشل میڈیا پر دونوں ملکوں کے کرکٹرز کے درمیان زیر بحث ہے۔

پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی اور انڈیا کے سابق اوپنر گوتم گمبھیر کے درمیان کشمیر کے معاملے پر تلخ کلامی ہوئی۔ یہ وہ علاقہ ہے جس پر دونوں ممالک اپنا دعویٰ کرتے ہیں۔

منگل کو آفریدی نے ایک ٹویٹ کی جس میں انھوں نے انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کی صورتحال کو ’ہولناک اور پریشان کن‘ قرار دیا۔

Comments are closed.

Scroll To Top