Home / Uncategorized / مسلم لیگ حکومت کے آخری دن پرویز مشرف کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
مسلم لیگ حکومت کے آخری دن پرویز مشرف کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

مسلم لیگ حکومت کے آخری دن پرویز مشرف کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

حکمراں جماعت پاکستان مسلم لیگ نواز نے اپنی حکومت کے آخری دن سابق فوجی صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top