Home / Uncategorized / مسلم لیگ ن کے پانچ سال: حکومت کی کامیابیاں اور ناکامیاں
مسلم لیگ ن کے پانچ سال: حکومت کی کامیابیاں اور ناکامیاں

مسلم لیگ ن کے پانچ سال: حکومت کی کامیابیاں اور ناکامیاں

پاکستان میں ایک مرتبہ پھر منتخب حکومت اپنا جمہوری دور مکمل کر رہی ہے۔ یہ پہلی مرتبہ ہے کہ جب گذشتہ ایک دہائی کے دوران تسلسل سے ملک میں جمہوری دور رہا ہے۔ مسلم لیگ نواز کی حکومت نے اپنی دور میں کئی اتار چڑھاؤ دیکھے ہیں۔ ماضی کی طرح اس مرتبہ بھی مسلم لیگ نواز کی حکومت میں سول ملٹری تعلقات تناؤ کا شکار رہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top