Home / Uncategorized / مسلم نوجوان کو مشتعل ہجوم سے بچانے والے پولیس اہلکار کو دھمکیاں، ’رخصت‘ پر بھیج دیا گیا
مسلم نوجوان کو مشتعل ہجوم سے بچانے والے پولیس اہلکار کو دھمکیاں، ’رخصت‘ پر بھیج دیا گیا

مسلم نوجوان کو مشتعل ہجوم سے بچانے والے پولیس اہلکار کو دھمکیاں، ’رخصت‘ پر بھیج دیا گیا

انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں ایک مسلمان نوجوان کو مشتعل ہجوم سے بچانے والے پولیس اہلکار جگندیپ سنگھ کو دھمکیاں دی گئی ہیں۔

ویڈیو سامنے آنے کے بعد اس نوجوان پولیس اہلکار کی تحسین کی جارہی تھی کہ انھیں جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی ملنے لگیں۔

شمالی ریاست اتراکھنڈ کے پولیس ایہلکار جگندیپ سنگھ کی یہ ویڈیو گذشتہ ہفتے انٹرنیٹ پر وائرل ہوئی تھی۔

Comments are closed.

Scroll To Top