Home / Uncategorized / مشال قتل کیس: مرکزی ملزم کا صحتِ جرم سے انکار
مشال قتل کیس: مرکزی ملزم کا صحتِ جرم سے انکار

مشال قتل کیس: مرکزی ملزم کا صحتِ جرم سے انکار

مردان: عبدالولی خان یونیورسٹی میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں قتل ہونے والے شعبہ ابلاغ عامہ کے طالبِ علم مشال خان کے قتل کیس میں مرکزی ملزم عارف مردانوی نے انسدادِ دہشت گردی کی عدالت (اے ٹی سی) میں صحت جرم سے انکار کردیا۔

Comments are closed.

Scroll To Top