Home / Uncategorized / مشاہد اللہ: سیلابی پانی کے لیے زیر زمین ٹینک بنانے کے منصوبے پر چین سے بات کی ہے
مشاہد اللہ: سیلابی پانی کے لیے زیر زمین ٹینک بنانے کے منصوبے پر چین سے بات کی ہے

مشاہد اللہ: سیلابی پانی کے لیے زیر زمین ٹینک بنانے کے منصوبے پر چین سے بات کی ہے

پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی کے وفاقی وزیر مشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ ایک اندازے کے مطابق پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کم کرنے اور اس سے مطابقت پیدا کرنے کے لیے سالانہ 54 ارب ڈالر کی ضرورت ہے جبکہ صرف سی پیک منصوبے کی کل مالیت 56 ارب ڈالر ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top