Home / Uncategorized / مشرف کی تاحیات نااہلی معطل،’سپریم کورٹ کا حکم بہت حد تک آئین سے ماورا‘
مشرف کی تاحیات نااہلی معطل،’سپریم کورٹ کا حکم بہت حد تک آئین سے ماورا‘

مشرف کی تاحیات نااہلی معطل،’سپریم کورٹ کا حکم بہت حد تک آئین سے ماورا‘

پاکستان کے سابق وفاقی وزیر قانون اور آئینی ماہر ایس ایم ظفر نے کہا ہے کہ سابق فوجی صدر پرویز مشرف کو اگلے ماہ ہونے والے انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت دینے کا سپریم کورٹ کا حکم بہت حد تک آئین سے ماورا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top