Home / Uncategorized / مشہور بھارتی ڈرامے کے ‘گبرو’ اب کس حال میں ہیں؟
مشہور بھارتی ڈرامے کے ‘گبرو’ اب کس حال میں ہیں؟

مشہور بھارتی ڈرامے کے ‘گبرو’ اب کس حال میں ہیں؟

ممبئی (ویب ڈیسک )اگر آپ بھی نائنٹیز میں پیدا ہوئے ہیں تو اپنے بچپن کا ڈرامہ ‘وکرال اور گبرال’ ضرور یاد ہوگا، اس ڈرامے نے نائنٹیز کے بچوں کو خوب محظوظ کیا۔بھارتی ٹی وی پر نشر ہونے والے اس ڈرامے میں دو کرداروں وکرال اور گبرال کو –> انتہائی مزاحیہ طریقے سے بھوتوں سے لڑتے دکھایا گیا ہے۔اس ڈرامے میں گبرو کا کردار نبھانے والے اداکار کے کے گوسوامی جو ایک بونے قد کے مالک ہیں انہوں نے اپنی اداکاری سے بچوں سمیت بڑوں کو بھی خوب محظوظ کیا۔کے کے گوسوامی نے کئی دیگر بھارتی ڈراموں میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھا کر عوام کو خوب ہنسایا ہے۔ وہ اب ایسے نظر آتے ہیں۔ 

 

Comments are closed.

Scroll To Top