Home / Uncategorized / ملاقات کو ممکن بنانے کے لیے کوریائی رہنماؤں کی ملاقات
ملاقات کو ممکن بنانے کے لیے کوریائی رہنماؤں کی ملاقات

ملاقات کو ممکن بنانے کے لیے کوریائی رہنماؤں کی ملاقات

امریکی صدر ٹرمپ اور شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کی ملاقات کو ممکن بنانے کے لیے شمالی اور جنوبی کوریا کے رہنماؤں نے دونوں ممالک کی سرحد کے درمیان واقع غیر فوجی علاقے میں ملاقات کی ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top