Home / Uncategorized / ملک بھر میں ’رمضان المبارک‘ کا چاند نظر آنے کا اعلان
ملک بھر میں ’رمضان المبارک‘ کا چاند نظر آنے کا اعلان

ملک بھر میں ’رمضان المبارک‘ کا چاند نظر آنے کا اعلان

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمٰن نے رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا اعلان کر دیا۔

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین کمیٹی مفتی منیب الرحمٰن کی زیر صدارت میٹ کمپلیکس کراچی میں ہوا، جس میں زونل کمیٹی کے اراکین، محکمہ موسمیات، سپارکو اور پاک بحریہ کے نمائندے بھی شریک تھے۔

Comments are closed.

Scroll To Top