Home / Uncategorized / ملک میں جو ہو رہا ہے وہ جوڈیشل مارشل لا سے کم نہیں ہے: نواز شریف
ملک میں جو ہو رہا ہے وہ جوڈیشل مارشل لا سے کم نہیں ہے: نواز شریف

ملک میں جو ہو رہا ہے وہ جوڈیشل مارشل لا سے کم نہیں ہے: نواز شریف

سابق نااہل وزیر اعظم اور حکمراں جماعت پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے الزام عائد کیا ہے کہ ملک میں جمہوریت نہیں بلکہ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی ‘بدترین ڈکٹیٹر شپ’ ہے۔

پیر کے روز احتساب عدالت کے اندر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے اُنھوں نے کہا کہ ملک میں جو ہو رہا ہے وہ ‘جوڈیشل مارشل لا سے کم نہیں ہے۔‘

سابق وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ملک کے 22 کروڑ عوام کی زباں بندی کسی طور پر بھی قابل قبول نہیں ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top