Home / Uncategorized / ’منظور پشتین ہمارا اپنا بچہ ہے، غصے میں بھی ہے تو ہم انھیں سنیں گے‘
’منظور پشتین ہمارا اپنا بچہ ہے، غصے میں بھی ہے تو ہم انھیں سنیں گے‘

’منظور پشتین ہمارا اپنا بچہ ہے، غصے میں بھی ہے تو ہم انھیں سنیں گے‘

کورکمانڈر پشاور لیفٹننٹ جنرل نذیر احمد بٹ نے کہا ہے کہ ایپکس کمیٹی کے احکامات کی روشنی میں پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) سے مذاکرات کے لیے ایک جرگہ بنا لیا گیا ہے جس نے منظور پشتین اور ان کے ساتھیوں سے بات چیت کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top