Home / Uncategorized / منی لانڈرنگ کیس: سپریم کورٹ کا ایف آئی اے کو آصف زرداری سے الیکشن تک تفتیش نہ کرنے کا حکم
منی لانڈرنگ کیس: سپریم کورٹ کا ایف آئی اے کو آصف زرداری سے الیکشن تک تفتیش نہ کرنے کا حکم

منی لانڈرنگ کیس: سپریم کورٹ کا ایف آئی اے کو آصف زرداری سے الیکشن تک تفتیش نہ کرنے کا حکم

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق صدر آصف علی زرداری کے وکیل کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ثاقب نثار نے وفاقی تحقیقاتی ادارے کو حکم دیا ہے کہ منی لانڈرنگ کیس میں ان کے موکل کے خلاف جو بھی کارروائی ہونی ہے اسے انتخابات تک موخر کر دیا جائے۔

Comments are closed.

Scroll To Top