Home / Uncategorized / منی لانڈرنگ کیس: ’مزید 33 اکاؤنٹس سے رقم بیرون ممالک منتقل کی گئی‘
منی لانڈرنگ کیس: ’مزید 33 اکاؤنٹس سے رقم بیرون ممالک منتقل کی گئی‘

منی لانڈرنگ کیس: ’مزید 33 اکاؤنٹس سے رقم بیرون ممالک منتقل کی گئی‘

سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور کے علاوہ دیگر افراد کے خلاف جعلی بینک اکاؤنٹس کے ذریعے اربوں روپے بیرون ملک منتقل کرنے کے معاملے کی تحقیقات کرنے والی ٹیم نے سپریم کورٹ کو بتایا ہے کہ مزید 33 مشکوک اکاؤنٹس کا سراغ لگایا ہے جن سے اربوں روپے بیرون ممالک منتقل کیے گئے۔

Comments are closed.

Scroll To Top