Home / Uncategorized / مودی حکومت نے حج پر سبسڈی ختم کر دی
مودی حکومت نے حج پر سبسڈی ختم کر دی

مودی حکومت نے حج پر سبسڈی ختم کر دی

انڈیا میں نریندر مودی کی حکومت نے مسلمانوں کو حج کے لیے دی جانے والی سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ اقلیتوں کو خوش کرنے کی پالیسی کو اختیار کیے بغیر انہیں با اختیار بنانے کے لیے کیا گیا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top