Home / Uncategorized / موٹرولا کے ’جی‘ سیریز کے نئے سستے فون سامنے آگئے
موٹرولا کے ’جی‘ سیریز کے نئے سستے فون سامنے آگئے

موٹرولا کے ’جی‘ سیریز کے نئے سستے فون سامنے آگئے

اسمارٹ موبائل بنانے والی امریکی کمپنی موٹرولا گزشتہ چند سال سے بجٹ اور قدرے سستے فونز متعارف کرانے میں مصروف ہے۔

موٹرولا نے گزشتہ برس ’جی‘ سیریز کے 2 بجٹ فونز متعارف کرائے تھے، جن کی کامیابی کے بعد کمپنی رواں برس اسی سیریز کے مزید 2 نئے فونز متعارف کرانے جا رہی ہیں۔

Comments are closed.

Scroll To Top