Home / Uncategorized / میاں صاحب آپ سازشی ہوسکتے ہیں مگر انقلابی نہیں، بلاول بھٹو
میاں صاحب آپ سازشی ہوسکتے ہیں مگر انقلابی نہیں، بلاول بھٹو

میاں صاحب آپ سازشی ہوسکتے ہیں مگر انقلابی نہیں، بلاول بھٹو

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کوٹلی ستیاں میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ وہ جو کہتے تھے روک سکو تو روک لو، دیکھو ہم نے تمہیں روک لیا۔

Comments are closed.

Scroll To Top