Home / Uncategorized / میرے اور پاپا کے درمیان ڈر ہے: رنبیر کپور
میرے اور پاپا کے درمیان ڈر ہے: رنبیر کپور

میرے اور پاپا کے درمیان ڈر ہے: رنبیر کپور

اداکار سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم سنجو میں رنبیر کپور سنجے کا کردار نبھا رہے ہیں۔

 ہندی کے ساتھ بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ راج کپور کی زندگی پر فلم بنائی جانی چاہیے کیونکہ ان کی زندگی میں بہت کچھ تھا۔

رنبیر کا کہنا تھا کہ بائیو پِک ایماندار ہونی چاہیے نہ کہ پروپیگنڈہ کے لیے۔

ان کا کہنا تھا کہ اگر آپ کسی شخص کی کہانی بتا رہے ہیں تو اسے بھگوان یا فرشتے کی طرح پیش نہیں کر سکتے۔ رنبیر کا کہنا تھا کہ راج کپور پر بھی فلم بننی چاہیے لیکن ان کے خاندان کی اجازت کے بعد۔

Comments are closed.

Scroll To Top