Home / Uncategorized / میشاشفیع کے سنگین الزامات پر علی ظفر میدان میں آگئے
میشاشفیع کے سنگین الزامات پر علی ظفر میدان میں آگئے

میشاشفیع کے سنگین الزامات پر علی ظفر میدان میں آگئے

لاہور :پاکستانی گلوکار ہ میشا شفیع کے سنگین الزامات کے بعد گلوکار علی ظفر بھی میدان میں آگئے اور الزامات کو مسترد کر دیے۔ ٹوئٹر پر اپنے ردعمل کے طور پر جاری پیغام میں علی ظفر کا کہنا تھا کہ ،میشا شفیع کے الزامات کی سختی سے تردید کرتا ہوں ، الزام کا جواب الزام سے نہیں دونگا ،الزامات کیخلاف عدالت میں جاو نگا۔ انہوں نے کہا کہ میرے پاس چھپانے کو کچھ نہیں ،یقین رکھتا ہوں کہ سچ ہمیشہ غالب ہو تا ہے ،علی ظفر نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ میں می ٹو تحریک سے بخوبی واقف ہوں اور اس کی حمایت کرتا ہوں ،میرا ایک نوجوان بیٹااور ایک بیٹی ہے۔جلد حقیقت سامنے آجائے گی۔۔۔۔۔میں ایک سے زائد دفعہ علی ظفر کے ہاتھوں جسمانی طورپر ہراسگی کا نشانہ بنی ، میشا شفیعواضح رہے کہ معروف گلوکارہ میشا شفیع نے علی ظفر پر الزامات عائد کیے تھے کہ وہ ایک سے زائد مرتبہ علی ظفر کے ہاتھوں جنس ہراسگی کا کا شکار ہو چکی ہیں۔ Sharing this because I believe that by speaking out about my own experience of sexual harassment, I will break the culture of silence that permeates through our society. It is not easy to speak out.. but it is harder to stay silent. My conscience will not allow it anymore #MeToo pic.twitter.com/iwex7e1NLZ — Meesha Shafi (@itsmeeshashafi) April 19, 2018

Comments are closed.

Scroll To Top