Home / Uncategorized / میشا شفیع کا الزام جھوٹا ہے، عدالت لے کر جاؤں گا: علی ظفر
میشا شفیع کا الزام جھوٹا ہے، عدالت لے کر جاؤں گا: علی ظفر

میشا شفیع کا الزام جھوٹا ہے، عدالت لے کر جاؤں گا: علی ظفر

پاکستان کی مقبول گلوکارہ، اداکارہ اور ماڈل میشا شفیع نے گلوکار اور اداکار علی ظفر پر انہیں جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام لگایا ہے۔ علی ظفر نے ایک ٹویٹ کے ذریعے ان الزامات کی تردید کی ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top