Home / Uncategorized / میشا شفیع کے بعد مزید خواتین بھی علی ظفر کے خلاف میدان میں آگئیں
میشا شفیع کے بعد مزید خواتین بھی علی ظفر کے خلاف میدان میں آگئیں

میشا شفیع کے بعد مزید خواتین بھی علی ظفر کے خلاف میدان میں آگئیں

جمعرات کو جب پاکستانی گلوکارہ، اداکارہ اور ماڈل میشا شفیع نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے گلوکار علی ظفر پر انھیں جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام لگایا تو وہ ٹویٹ دیکھتے ہی دیکھتے ٹرینڈ کرنے لگی۔ اس کے بعد علی ظفر کی تردید اور میشا شفیع کے خلاف عدالتی کارروائی کی بات کرنے والا علی ظفر کا ٹویٹ سامنے آیا۔

Comments are closed.

Scroll To Top