Home / Uncategorized / ’میں انڈین ہوں لیکن پولیس اہلکاروں نے مجھے پاکستانی کہہ کر تشدد کیا‘
’میں انڈین ہوں لیکن پولیس اہلکاروں نے مجھے پاکستانی کہہ کر تشدد کیا‘

’میں انڈین ہوں لیکن پولیس اہلکاروں نے مجھے پاکستانی کہہ کر تشدد کیا‘

جب قوم 69 واں یوم جمہوریہ منا رہی تھی تو 64 سالہ محمد رمضان سخت تکلیف کی حالت میں تھے۔

ان کا کہنا تھا کہ ’ وہ کس طرح مجھ پر پاکستانی ہونے کا الزام عائد کر کے تشدد کر سکتے ہیں۔‘

چار دن پہلے ہریانہ کے سکاتری گاؤں میں جب رمضان اپنے ہیلپر کے ساتھ کام سے واپس گھر جا رہے تھے جب پولیس انھیں زبردستی پولیس سٹیشن لے گئی اور ان کے مطابق انھیں دو پولیس اہلکاروں نے برہنہ کر کے تشدد کا نشانہ بنایا‘۔

Comments are closed.

Scroll To Top