Home / Uncategorized / میں اور میاں صاحب جمعہ کو پاکستان جا رہے ہیں: مریم نواز
میں اور میاں صاحب جمعہ کو پاکستان جا رہے ہیں: مریم نواز

میں اور میاں صاحب جمعہ کو پاکستان جا رہے ہیں: مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ نواز کے قائد اور سابق وزیر اعظم کی بیٹی مریم نواز نے ہفتے کو اعلان کیا ہے کہ وہ اور سابق وزیر اعظم نواز شریف جمعہ کو پاکستان آ رہے ہیں۔

انھوں نے کہا کہ ڈاکٹروں نے امید دلائی ہے کہ ان کی والدہ کلثوم نواز کو اگلے چند روز میں آہستہ آہستہ ہوش آ جائے گی۔

تاہم ان کا کہنا تھا کہ اگر قومی ذمہ داری آواز دے رہی ہے تو میاں نواز شریف اپنی ذاتی ذمہ داری پر قومی ذمہ داری کو ترجیح دیں گے۔

Comments are closed.

Scroll To Top