Home / Uncategorized / ’میں ہندوؤں کے نہیں مودی کے خلاف ہوں‘
’میں ہندوؤں کے نہیں مودی کے خلاف ہوں‘

’میں ہندوؤں کے نہیں مودی کے خلاف ہوں‘

اہم اور حساس موضوعات پر کھل کر بات کرنے والے اداکار پرکاش راج جو اکثر سوشل میڈیا پر ٹرولز کے نشانے پر رہتے ہیں ایک بار پھر خبروں میں ہیں۔

پرکاش راج نے انڈیا ٹوڈے کانکلیو پروگرام میں کہا ہے ‘میں ہندوؤں کے خلاف نہیں، میں اینٹی مودی ہوں، اور اینٹی امت شاہ ہوں میرے خیال میں یہ لوگ ہندو نہیں ہیں کیونکہ جو شخص ایک مذہب کو دنیا سے ہٹانا چاہتا ہے وہ ہندو نہیں ہوسکتا’۔

Comments are closed.

Scroll To Top