Home / Uncategorized / نئے شادی شدہ جوڑے کو پارسل بم سے مارنے کی کوشش کس نے کی؟
نئے شادی شدہ جوڑے کو پارسل بم سے مارنے کی کوشش کس نے کی؟

نئے شادی شدہ جوڑے کو پارسل بم سے مارنے کی کوشش کس نے کی؟

انڈیا کی مشرقی ریاست اڑیسہ میں ایک نئے شادی شدہ جوڑے کو تحفے میں کسی نے بم بھیجا جس میں سافٹ ویئر انجینیئر دولھے کی موت ہو گئی جبکہ دلھن شدید زخمی ہو گئیں۔

اس واقعے نے انڈیا کے ایک چھوٹے شہر کے امن کو تہ و بالا کر دیا ہے جبکہ ایک ماہ بعد بھی پولیس کو کوئی سراغ نہیں ملا۔

بی بی سی کے سوتک بسواس نے شمالی ریاست اوڈیشہ (اڑیسہ) کا دورہ کیا اور اس کہانی کو ترتیب دینے کی کوشش کی ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top