Home / Uncategorized / نااہلی سے متعلق آئین کے آرٹیکل 62 ون ایف کی تشریح کے لیے عوامی نوٹس جاری
نااہلی سے متعلق آئین کے آرٹیکل 62 ون ایف کی تشریح کے لیے عوامی نوٹس جاری

نااہلی سے متعلق آئین کے آرٹیکل 62 ون ایف کی تشریح کے لیے عوامی نوٹس جاری

سپریم کورٹ نے آئین کے آرٹیکل 62 ون ایف کی تشریح کے لیے عوامی نوٹس جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی بھی متاثرہ شخص اس ضمن میں سپریم کورٹ سے رجوع کر سکتا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top