Home / Uncategorized / ناکارہ چینی خلائی سٹیشن اگلے 24 گھنٹے میں زمین پر آ گرے گا
ناکارہ چینی خلائی سٹیشن اگلے 24 گھنٹے میں زمین پر آ گرے گا

ناکارہ چینی خلائی سٹیشن اگلے 24 گھنٹے میں زمین پر آ گرے گا

سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ ناکارہ چینی خلائی سٹیشن کا ملبہ پیر کو زمین پر آ گرے گا۔

چین کے خلائی ادارے کے مطابق ساڑھے آٹھ ٹن وزنی یہ خلائی سٹیشن اگلے 24 گھنٹوں کے دوران زمین کے کرۂ ہوائی میں داخل ہو گا۔

تیانگونگ 1 نامی یہ مصنوعی سیارہ چین کے پرعزم خلائی پروگرام کا حصہ تھا اور 2022 میں ایک انسان بردار سٹیشن قائم کرنے کے منصوبے کی پہلی کڑی۔

Comments are closed.

Scroll To Top