Home / Uncategorized / نعیم الحق کا دانیال عزیز کو تھپڑ،’پی ٹی آئی کے سو روزہ منصوبے کو نافذ کرنے کا آغاز‘
نعیم الحق کا دانیال عزیز کو تھپڑ،’پی ٹی آئی کے سو روزہ منصوبے کو نافذ کرنے کا آغاز‘

نعیم الحق کا دانیال عزیز کو تھپڑ،’پی ٹی آئی کے سو روزہ منصوبے کو نافذ کرنے کا آغاز‘

پاکستان میں ایک ٹی وی پروگرام میں تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق کا دانیال عزیز کو تھپڑ مارنے کا واقعہ سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر زیر بحث ہے جبکہ سابق وزیراعظم نواز شریف نے اس کا ذمہ دار عمران خان کو ٹھہرایا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top