Home / Uncategorized / ’نفرت انگیز مواد‘ نشر کرنے پر آفکام کی چینل کے خلاف کارروائی
’نفرت انگیز مواد‘ نشر کرنے پر آفکام کی چینل کے خلاف کارروائی

’نفرت انگیز مواد‘ نشر کرنے پر آفکام کی چینل کے خلاف کارروائی

برطانوی میڈیا کے نگراں ادارے آفکام نے برطانیہ میں ایک پاکستانی ٹاک شو میں احمدی برادری کے خلاف ’نفرت انگیز گفتگو‘، ’توہین آمیز گفتگو‘ اور ’تکلیف پہنچانے والی گفتگو‘ نشر کرنے کے نتیجے میں مقامی چینل کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ سنایا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top