Home / Uncategorized / نقیب قتل کیس: راؤ انوار 21 اپریل تک جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
نقیب قتل کیس: راؤ انوار 21 اپریل تک جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

نقیب قتل کیس: راؤ انوار 21 اپریل تک جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کراچی: سابق سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) ملیر راؤانوار کو جعلی پولیس مقابلے میں مارے جانے والے نقیب اللہ محسود کے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کرنے کے الزام میں 21 اپریل تک کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔

Comments are closed.

Scroll To Top