Home / Uncategorized / نواز شریف، مریم نواز کی سزا معطلی کی درخواستوں کا فیصلہ موخر
نواز شریف، مریم نواز کی سزا معطلی کی درخواستوں کا فیصلہ موخر

نواز شریف، مریم نواز کی سزا معطلی کی درخواستوں کا فیصلہ موخر

اسلام آباد ہائی کورٹ کے ڈویژن بینچ نے سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف، ان کی بیٹی مریم نواز اور کیپٹن صفدر کو جولائی میں ایون فیلڈ ریفرنس میں احتساب عدالت سے ملنے والی سزا کی معطلی کی درخواستوں کا فیصلہ موخر کر دیا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top