Home / Uncategorized / نواز شریف اور مریم نواز کا نام اس وقت ای سی ایل میں شامل نہیں کیا جا سکتا: وزیر قانون
نواز شریف اور مریم نواز کا نام اس وقت ای سی ایل میں شامل نہیں کیا جا سکتا: وزیر قانون

نواز شریف اور مریم نواز کا نام اس وقت ای سی ایل میں شامل نہیں کیا جا سکتا: وزیر قانون

پاکستان کی نگراں حکومت کا کہنا ہے کہ ملک کے سابق وزیر اعظم نواز شریف ان کی بیٹی مریم نواز اور داماد کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کا نام اس وقت ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل نہیں کیا جا سکتا۔

Comments are closed.

Scroll To Top