Home / Uncategorized / نواز شریف: بدعنوانی کے مقدمات مشرف کے خلاف غداری کے مقدمے کی سزا ہیں
نواز شریف: بدعنوانی کے مقدمات مشرف کے خلاف غداری کے مقدمے کی سزا ہیں

نواز شریف: بدعنوانی کے مقدمات مشرف کے خلاف غداری کے مقدمے کی سزا ہیں

سابق وزیر اعظم اور حکمراں جماعت کے قائد میاں نواز شریف نے احتساب عدالت کی طرف سے پوچھے گئے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ اُن کے خلاف بدعنوانی کے مقدمات سابق فوجی صدر پرویز مشرف کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کروانے کی سزا کے طور پر دائر کیے گئے۔

Comments are closed.

Scroll To Top