Home / Uncategorized / نواز شریف: جب ہزار ہزار روپے دیے جائیں گے تو نتائج بھی سنگین ہوں گے
نواز شریف: جب ہزار ہزار روپے دیے جائیں گے تو نتائج بھی سنگین ہوں گے

نواز شریف: جب ہزار ہزار روپے دیے جائیں گے تو نتائج بھی سنگین ہوں گے

پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور حکمراں جماعت مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ فیض آباد پر دھرنا دینے والے لوگوں کو ہزار ہزار روپے دیے جائیں گے تو اس کے نتائج بھی سنگین ہوں گے۔

نواز شریف نے یہ بات وفاقی وزیرِ داخلہ احسن اقبال پر اتوار کی شام ہونے والے قاتلانہ حملے اور حکام کی جانب سے اس دعوے کے بعد کہی ہے کہ حملہ آور نے اپنا تعلق کچھ عرصہ قبل فیض آباد پر دھرنا دینے والی تنظیم تحریکِ لبیک سے بتایا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top