Home / Uncategorized / نواز شریف: نیب تحقیقات کرے کہ چیف جسٹس پہلے سیکریٹری قانون اور پھر جج کیسے بنے
نواز شریف: نیب تحقیقات کرے کہ چیف جسٹس پہلے سیکریٹری قانون اور پھر جج کیسے بنے

نواز شریف: نیب تحقیقات کرے کہ چیف جسٹس پہلے سیکریٹری قانون اور پھر جج کیسے بنے

پاکستان کے نااہل قرار دیے جانے والے سابق وزیر اعظم اور حکمراں جماعت پاکستان مسلم لیگ نواز کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو یعنی نیب کو یہ تحقیقات بھی کرنی چاہییں کہ پاکستان کے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کو پہلے سیکریٹری قانون اور پھر جج کیسے بنایا گیا۔

Comments are closed.

Scroll To Top