Home / Uncategorized / نواز شریف کے وکیل کی نیب عدالت سے کارروائی ریکارڈ کرنے کی استدعا
نواز شریف کے وکیل کی نیب عدالت سے کارروائی ریکارڈ کرنے کی استدعا

نواز شریف کے وکیل کی نیب عدالت سے کارروائی ریکارڈ کرنے کی استدعا

اسلام آباد کی احتساب عدالت میں سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف اور ان کے بچوں کے خلاف کیے گئے ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت میں ان کے وکیل خواجہ حارث نے جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا پر جرح دوبارہ شروع کی۔

Comments are closed.

Scroll To Top