Home / Uncategorized / نواز شریف کے پاس اب کیا راستہ ہے؟
نواز شریف کے پاس اب کیا راستہ ہے؟

نواز شریف کے پاس اب کیا راستہ ہے؟

اب تو لگتا ہے منیر نیازی نے نظم ’ہمیشہ دیر کردیتا ہوں میں ہر کام کرنے میں‘ نواز شریف کے لیے لکھی تھی۔ عدالت کچھوے کی رفتار سے چلتی ہے اور سیاست خرگوش کی طرح پھدکتی اچھلتی۔ جو خرگوش ضرورت سے زیادہ اعتماد کا شکار نہ ہو وہ دوڑ جیت جاتا ہے مگر ایسا واقعی ہو جائے تو پھر نسل در نسل کچھوے اور خرگوش کی کہانی کون پڑھے۔

Comments are closed.

Scroll To Top