Home / Uncategorized / نو دنوں کا سفر 17 گھنٹوں میں سمٹ گیا!
نو دنوں کا سفر 17 گھنٹوں میں سمٹ گیا!

نو دنوں کا سفر 17 گھنٹوں میں سمٹ گیا!

آسٹریلیا کی قنطاس ایئرلائن نے سنیچر کو آسٹریلیا سے برطانیہ کے لیے اپنی پہلی براہ راست پرواز کا آغاز کر دیا ہے۔

یہ پرواز بغیر کہیں رکے 9 ہزار میل کا سفر 17 گھنٹوں میں طے کر کے لندن پہنچی۔

ایک صدی سے کم عرصے میں آسٹریلیا سے برطانیہ کا سفر جو سمندر کے راستے کبھی نو دنوں کا ہوا کرتا تھا اب صرف 17 گھنٹوں کی ایک پرواز میں سمٹ گیا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top