Home / Uncategorized / نگران وزیراعظم ناصرالملک کب تک نگران رہیں گے؟
نگران وزیراعظم ناصرالملک کب تک نگران رہیں گے؟

نگران وزیراعظم ناصرالملک کب تک نگران رہیں گے؟

نگران وزیراعظم ناصر الملک وزارت عظمٰی کے عہدے پر زیادہ سے زیادہ تین ماہ تک تعینات رہ سکتے ہیں کیونکہ آئین میں ان کی مدت میں توسیع کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ اس کے باوجود ان کی تقریب حلفِ برداری میں موجود افراد میں سے بیشتر کو اس بات کا یقین نہیں تھا۔

Comments are closed.

Scroll To Top