Home / Uncategorized / نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا: ‘منظور آفریدی رن بنائے بغیر آؤٹ’
نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا: ‘منظور آفریدی رن بنائے بغیر آؤٹ’

نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا: ‘منظور آفریدی رن بنائے بغیر آؤٹ’

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کی حکومت کی طرف سے نگران وزیراعلیٰ کےلیے ایک غیر معروف صنعت کار منظور آفریدی کا نام تجویز کرنے کی اطلاعات پر اپوزیشن جماعتوں اور سوشل میڈیا پر عوام کی طرف سے شدید ردعمل سامنے آیا ہے جس کے بعد اب منظور آفریدی کا نام واپس لیے جانے کا امکان ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top