Home / Uncategorized / نہ چھٹی، نہ تنخواہ، اور دنیا کی سب سے مشکل نوکری
نہ چھٹی، نہ تنخواہ، اور دنیا کی سب سے مشکل نوکری

نہ چھٹی، نہ تنخواہ، اور دنیا کی سب سے مشکل نوکری

کیا آپ ایسی نوکری کرنا چاہیں گے جس میں ہر روز سولہ سے سترہ گھنٹے کام کرنا پڑے، ہفتے میں کسی دن کوئی چھٹی نہ ملے اور کوئی تنخواہ بھی نہ ہو اور پھر یہ پوچھا جائے کہ تم کام کیا کرتے ہو۔

دراصل ملک کا ایک بڑا طبقہ ایسی ہی نوکری کر رہا ہے۔۔۔ وہ عورتیں جنہیں ہم ’ہاؤس وائف‘، ’ہوم میکر‘ یا گھریلو خواتین کہتے ہیں۔

Comments are closed.

Scroll To Top