Home / Uncategorized / ’والیم ٹین کے حصول کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کریں‘
’والیم ٹین کے حصول کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کریں‘

’والیم ٹین کے حصول کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کریں‘

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت کے دوران جے آئی ٹی کی رپورٹ کے والیم ٹین کے حصول کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا حکم دیا ہے۔

اسلام آباد کی احتساب عدالت میں شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت دوبارہ شروع ہوئی تو سابق وزیر اعظم نواز شریف اور مریم نواز موسم کی خرابی کے باعث لاہور سے اسلام آباد نہ آ سکے اور ان دونوں کی عدالت سے استشنیٰ کی درخواستیں منظور کر لی گئیں۔

Comments are closed.

Scroll To Top