Home / Uncategorized / وانا میں پی ٹی ایم اراکین پر حملے کے بعد کرفیو نافذ، دو ہلاک متعدد زخمی
وانا میں پی ٹی ایم اراکین پر حملے کے بعد کرفیو نافذ، دو ہلاک متعدد زخمی

وانا میں پی ٹی ایم اراکین پر حملے کے بعد کرفیو نافذ، دو ہلاک متعدد زخمی

پاکستان کے قبائلی علاقے جنوبی وزیرستان کی مقامی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ وانا میں پشتون تحفظ موومنٹ کے اراکین پر مسلح افراد کی فائرنگ سے کم سے کم دو کارکن ہلاک ہوئے ہیں اور متعدد کارکن زخمی ہیں جس کے بعد علاقے میں کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top