Home / Uncategorized / وزرائے خارجہ کی ملاقات منسوخ، عمران خان کا اصلی چہرہ سامنے آگیا: انڈیا
وزرائے خارجہ کی ملاقات منسوخ، عمران خان کا اصلی چہرہ سامنے آگیا: انڈیا

وزرائے خارجہ کی ملاقات منسوخ، عمران خان کا اصلی چہرہ سامنے آگیا: انڈیا

انڈین وزارت خارجہ نے انڈیا اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان نیو یارک میں مجوزہ ملاقات منسوخ کر دی ہے۔

جمعے کو نئی دہلی میں انڈین وزارت خارجہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ انڈیا اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان نیو یارک میں مجوزہ ملاقات منسوخ کر دی گئی ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top