Home / Uncategorized / ’وزیر اعظم چاہیں تو وہ چیف جسٹس کے ریمارکس پر وضاحت طلب کرسکتے ہیں‘
’وزیر اعظم چاہیں تو وہ چیف جسٹس کے ریمارکس پر وضاحت طلب کرسکتے ہیں‘

’وزیر اعظم چاہیں تو وہ چیف جسٹس کے ریمارکس پر وضاحت طلب کرسکتے ہیں‘

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ وزیر اعظم مناسب سمجھیں تو وہ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کے ریمارکس پر وضاحت طلب کرسکتے ہیں۔

وفاقی دارالحکومت کی احتساب عدالت میں پیشی کے بعد صحافیوں سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ چیف جسٹس سے ملاقات کے بعد سے اب تک وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات نہیں ہوئی لیکن عنقریب ان سے ملاقات ہوگی۔

Comments are closed.

Scroll To Top