Home / Uncategorized / ولادیمیر پوتن مزید چھ سال کے لیے روس کے صدر منتخب
ولادیمیر پوتن مزید چھ سال کے لیے روس کے صدر منتخب

ولادیمیر پوتن مزید چھ سال کے لیے روس کے صدر منتخب

روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے اتوار کو ملک میں ہونے والے صدارتی انتخاب میں کامیابی حاصل کر لی ہے جس پر عالمی رہنماؤں کی جانب سے انھیں مبارک باد کے پیغامات بھیجے جا رہے ہیں۔

Comments are closed.

Scroll To Top